قران سورہ نساء ایت 1 انسانوں سے مخاطب ہے اور انسانوں میں عورت مرد بچے سب ہیں۔ سورہ نساء ایت 3 کو نساء کی ایات 1،2 سے الگ کر کے نہیں پڑھا جاسکتا۔ قران کی تعبیر و تشریع کا بنیاد اصول یہ طے ہے کے قران خود قران کی تعبیر و تشریع کرتا ہے۔
چار بیویاں نہیں۔ وڈیو دیکھیں۔