Arabia Before Islam: Religion, Society,
Culture DOCUMENTARY
قران کی تعبیر و تشریع پر اختلاف ہی کی وجہ سے حضرت عثمان کو دوبارا قران کی تحریر کرانا پڑا تھا جسکے لیے زید بن ثابت کی قیادت میں کچھ کے مطابق تین، کچھ کے مطابق چاراور کچھ کے مطابق پانچ کی تعداد میں قریش کے ممبران پر مشتمل کمیٹی بنانا پڑی تھی چونکے نبی مکہ سے تھے نبی کا لہجہ وہی تھا جو قریش مکہ کا تھا اس لئے قریش کے ممبران کو نبی کے لہچے کا صیح پتہ تھا۔ اسکا سبب حدیث لٹریچر جو دو سو سال بعد بغداد میں زرتشت بیک گراونڈ کے افراد نے لکھا تھا یہ بتاتے ہیں کے آزربیجان میں عراقیوں اور شامیوں میں اس بات پر لڑائی ہوئی تھی کے ایک کہتا تھا وہ صیح قران پڑھ رہیں ہیں اور دوسرا کہتا تھا وہ صیح پڑھ رہے ہیں۔ میری رائے میں یہ زرتشت کلچر کا بغداد میں اور بازنٹائن کلچر کا دمشق میں اسلام پر اثر کا نتجہ تھا۔ دونوں جگہ اسلام کو مقامی کلچر نے متاثر کیا تھا۔ اس وڈیو میں ڈاکٹر موسی کا حج کے بار میں نقطہ نظر قران کی روشنی میں۔
The Hajj in Mecca is not only for
Muslims but for all people who
want to perform it regardless of
their faith.
No comments:
Post a Comment