Sunday, June 24, 2018

جس نے بھی سماجی وسائل کو انسانووں کی تباہی کے بجائے ترقی کی طرف موڑنے اور سامراجی نظریات جن کی بنیاد عوام کے درمیان رنگ، نسل، جنس اور مذہبی تعصابات کو ہوا دے کر تقسیم اور لوٹ مار کے عمل کو قائم رکھنے کے لیے نوجوانوں کو سامراجی جنگ کا ایندھن بنانے کے خلاف مزاحمت کی کوشش کی اس کو جسمانی طور پر راستے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ افضل طاہر


No comments: