Friday, November 1, 2024

قران کی تعبیر و تشریع کا پہلا اصول قران خود قران کی تعبیر و تشریع کرتا ہے، دوسرا طے شدہ اصول یہ ہے کے قران کی عبارت جو ظاپری طور پر کہے رہی ہو۔ پروفیسر صاحب کی مقدس عبارت کی تعبیر و تشریع سے اختلاف کی تو گنجاہش فطری بات ہے لیکن جس زاویہ نگاہ کو پرفسیر صاحب سامنے لائے ہیں، میری رائے میں اس میں کافی وزن نظر آتا ہے اور مقدس عبارت کے مقاصد کے قریب ہے۔۔

 

No comments: