Friday, November 10, 2023

پاکستانی افغانوں کو نہ صرف تین چار نسلوں کے بعد پاکستان سے زبردستی بے دخل کیا جارہا ہے بلکے ان کی خون پسینے کی کمائی پر بھی ناجائز طریقے سے قبضے کی کوشش ہو رہی ہے۔ ایسے پاکستانیوں کو بھی افغان قرار دیکر گرفتار کیا جارہا ہے جو پشتون ہیں۔


No comments: