Sunday, April 18, 2021

تحریک لبیک کا ایک لیڈر انٹرویو دے رہا ہے۔ کچھ ایسا تاثر مل رہا ہے کے حکومت کا ایک حصہ سیاسی مقاصد کے لیے لبیک کو ہوا دے رہا ہے اور دوسرا اس کے ساتھ لڑ رہا ہے۔

No comments: