Thursday, April 15, 2021

کیا تحریک لبیک کے لیڈر حافظ سعد رضوی حکومت کے آگے ہتھیار ڈال چکے ہیں؟ کیا جیل سے تنظیم کو احتجاج ختم کرنے کا پیغام اسی کا ہو سکتا ہے؟ سابق ڈی جی آئی آیس آئی کے بیٹے عبداللہ گل پر بھی دہشتگردی کے فروغ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

No comments: