Sunday, March 21, 2021

#NeelumValley​ #Grase​ #Snowfall #Kashmir #Pakistan Grase Valley: Disconnected from the World for 5 months, how do people survive? - BBC URDU



ضلع نیلم میں واقع گریس ویلی ہر سال شدید برف باری کے باعث پانچ ماہ کے لیے دنیا سے منقطع ہوجاتی ہے۔ اس دوران اگر کوئی شخص بیمار ہوجائے تو وہاں کے لوگ ’دیسی ٹوٹکوں‘ پر ہی گزارا کرتے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب درجہ حرارت بھی منفی میں ہو، وادی گریس کے لوگوں کا گزر بسر کیسے ہوتا ہوگا؟ آئیے دیکھتے ہیں صحافی ساجد میر کی اس رپورٹ میں۔ ایڈیٹنگ: محمد نبیل

No comments: