Saturday, March 20, 2021

یہ بغض درحقیقت ملالہ، مختاراں یا اقبال سے نہیں ہے فرح لودھی خان۔

 پیش خدمت ہیں تین الگ الگ واقعات۔ تینوں میں جرم الگ ہے، مگر تینوں واقعات میں متاثرہ فریق ہی قابل نفرت، اجتماعی بغض یا سماج کی مجرمانہ خاموشی کا حقدار قرار پاتا ہے۔

No comments: