Sunday, May 27, 2018

گلگت بلتستان کے عوام کی جمہوری تحریک کے خلاف ریاستی تشدد۔ شفقت انقلابی۔

گلگت کی سڑکیں غزہ اور سری نگر کی سڑکوں کا منظر پش کررہی ھے۔ ایسے میں بھی اپنا آقے کو خوش آمدید کہنے والے نادان اہل وطن یاد رکھیں ۔ جس شخص کے لئے آپ اپنی قوم پر گولیاں برسا رھے ھو۔ اس کا اقتدار کا سورج 96 گھنٹے بعد مرگلہ کے پہاڈوں میں ڈوب جائے گا۔ آج آپ جو بو رھے ھو کل اپکو کاٹناھوگا۔ شفقت انقلابی۔ 





No comments: