Friday, April 14, 2017

Barbarity in the name of Islam to appease Allah by killing an innocent 23 years old student Mashal Khan in Pakistan.




ایسا اسلام جس کے مانے والے ماصوم پچوں پر ٹرک 
چڑھادیں‘ جو سوال کرنے والوں کو قتل کردیں‘ جو علم کے دشمن اور جٰہالت کے دوست ہوں‘ جو عقیدے کے اندھے غلام اور دلیل اور ُثبوت کے دشمن ہوں‘ جو عوام کو دہشت اور جبر کے زور پر غلام بنانا چاہتے ہوں - ایسے اسلام اور اس کے مانے والوں پر لعنت۔ اس سے بتہر تو کافر ہے جو کسی ناحق کو نقصان نہیں پانچاتا

No comments: