Wednesday, August 10, 2016

سانحہ کوئٹہ میں پاک فوج کے سٹریٹجک اثاثے ملوث ہیں – Niazamana

جب بھی امریکہ پاکستان کے فنڈز کو روک لیتا ہے تو نشانہ بلوچ و پشتونوں کے بچے بنتے ہیں۔ پاکستان امریکہ  سمیت دیگر عالمی قوتوں سے مذہبی دہشت گردی اور انتہا پسندی کی خاتمے کے نام پر پیسے لیکر اُن پیسوں کو انتہاء پسندی کے خاتمے کے بجائے اُن ہی کے فروغ پر خرچ کرتے ہیں۔ آج یہ مذہبی انتہاء پسند پوری دنیا کے امن اور سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں بلکہ اس بار پاکستان نے سانحہ کوئٹہ کے ذریعے ایک تیر سے دو شکار کرنے کی کوشش کی ہے

No comments: