Wednesday, March 5, 2025

مسلمانوں میں رمضان کی مذہبی رسم قران سے متصادم کیوں ہے؟ کوئی بھی حدیث جو قران سے متصادم ہو، اس میں اضافہ کرتی ہو یا کمی وہ حدیث نہیں ہوتی۔ یہ اصول خود حدیث لٹریچر والوں نے طے کیا تھا۔





میں نے یہاں پر دو وڈیوز اردو اور دو وڈیوز انگریزی میں پوسٹ کیے ہیں یہ ثابت کرنے کے لیے کے ہم مسلمانوں میں رمضان کی مذہبی رسم نبی کے اسلام کا رمضان نہیں ہے بلکے دو سو پچاس سال بعد بغداد میں کسی تحریری ثبوت کے بغیر لکھا گیا حدیث لٹریچر کا رمضان ہے جو زرتشت اور جیوش مذہب کا اثر تھا اسی لیے ہم مسلمانوں میں جو رمضان کا طریقہ دو سو پچاس سال بعد بغداد میں راج ہوا وہ قران سے متصادم ہے۔ میں قران کی کچھ آیات بھی یہاں پوسٹ کر رہا ہوں لیکن قران کے ترجمہ میں بہت بڑے مسائل ہیں۔ میں خود اس ترجمہ سے متفق نہیں ہوں لیکن اس کی وضاحت خود وڈیوز میں کردی 
گی ہے۔


حدیث والے خود بتا رہے ہیں کے نبی نے قران
کے علاوہ ان (نبیﷺ) سے منسوب کرکے کچھ 
لکھنے سےمنع کیا تھا

















No comments: