Tuesday, February 18, 2025

🔥پاکستانی عالم دین اور قانون ساز مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا کہ اگر صوبہ بلوچستان کے پانچ سے سات اضلاع آزادی کا اعلان کریں تو اقوام متحدہ دوسرے دن اسے تسلیم کر لیگا۔ انہوں نے مزید دعوئی کیا کے کے پی اور بلوچستان میں حکومت رٹ موجود نہیں ہے۔

No comments: