Thursday, January 23, 2025

عمران خان اور ملک ریاض کے درمیان کتنا گہرا تعلق تھا؟ ملک ریاض مبینہ طور پر پاکستان میں انڈر ورلڈ مافیا چلاتا رہا ہے۔ معاشرے میں لاقانونیت اور ریاستی اداروں کو کرپٹ کرنے میں مشہور رہا تھا۔



کیا پاکستان میں جرائم کی مافیہ ریاستی نظام سے زیادہ طاقتور ہوچکی ہے؟ کیا مذہبی دہشتگردی اسی مافیہ کی بقاء کی ضروت ہے جو ہمیں مختلف شکلوں میں نظر آتی ہے؟ کیا مذہبی انتہاء پسندی بھی خود اسی مافیہ کی بقاء کی ضرورت ہے جسے مساجد اور مدارس سے پھیلایا جاتا ہے؟ کیا عمران خان کی حکومت نے اس مافیہ کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے اکوڑہ خٹک کے مدرسے کو جو انتہاء پسندی، تشدد اور اسلام کو مسخ کرکے یہودی بنیاد پرستی کے فروغ کے مشہور ہے 
ریاستی بجٹ سے اسے مالی مدد کی تھی؟ 

پاکستانی صحافی فخر درانی اپنی تحقیقی رپورٹ میں جو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان اور ملک ریاض کے درمیان کرپشن کے بارے میں ہے کے درمیان گہرے تعلق کو اپنے وڈیو رپورٹ میں ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کر رہے ہیں۔

ملک ریاض پر عمران خان کے احسانات کی اندرونی کہانی"
 کیسے عمران خان نے ملک ریاض کی حمایت کی اور این سی اے سیٹلمنٹ میں سہولت فراہم کی عمران خان نے ملک ریاض کو کم از کم 20 بار بیرون ملک سفر کی اجازت دی حالانکہ ان کا نام ای سی ایل میں تھا بیرسٹر شہزاد اکبر اگست سے 10 بار برطانیہ کا دورہ کر چکے ہیں۔ 2018-دسمبر 2019 ملک ریاض اور عمران خان کے درمیان خفیہ ڈیل کس طرح عمران خان نے ملک ریاض کی پاکستان سے فرار ہونے میں مدد کی اپنی حکومت کے آخری دنوں میں"؟

2 comments:

Anonymous said...

this is interested topic but this is same way story about some friends take differents cars but useing in same mission my means the politician and members and the public life on the public paltform is a same story of friends with cars.this the story means politician always only use of the party mambers and friends in different missions but a point about this is their politician and mafia or underworld gangs are not live in one country or same place they are live in differents placess in the all world and they control the differents kindes of terrorism.

Anonymous said...

party member or members