Thursday, December 21, 2023

پاکستان بلوچستان میں قانون کی حکمرانی بحال کرے، جبری گمشدہ لوگوں کو رہا کرے، اغواہ کاروں کو وہ سرکاری ہیں یا غیر سرکاری ان کو سخت سے سخت سزا دے اور متاثرین کے انصاف کو یقینی بنائے۔ اتھارٹی بلوچستان اسمبلی کو منتقل کرے، اور ان سیاسی پارٹیوں کو بھی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے جو حق خود اختیاری کی مانگ کرتی ہیں۔


No comments: