Tuesday, December 12, 2023

پاکستانی فوج کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اس سال کا سب سے زیادہ جانی نقصان ہوا ہے۔ ابھی تک ۲۵ فوجیوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے کے وہ جان ہار گے ہیں۔ اندیشہ ہے کے جانی نقصان اس سے بھی زیادہ ہوسکتا ہے۔ مذہبی سیاست جس کی بنیاد شخصی راج اور جموریت کی نفی ہے جو فرقہ ورانہ تعصب کی بنیاد پر معاشرے کو تقسیم کرتا ہے، یہی پاکستان کی پالیسی رہی ہے جو دہشتگرد تنظیموں کی آکسیجن ہے اور سماجی فبرک کی تبائی۔

No comments: