Thursday, December 7, 2023

پاکستان میں جھوٹ کے کلچر کی جڑیں کافی پرانی ہیں جس کی بنیاد ممبر و مدرسے کی مذہبی فرقہ پرستی اور سیاسی مفادات کی ضرورت رہی ہے لیکن اے آئی (مصنوعی ذہانت) کے مارکٹ میں آنے کے بعد اس کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانی اخبارات کے کالم نگار جاوید چوھدری کے وڈیو کو جو بشرا بی بی کے بیٹوں کی گوائی کے متحلق تھی اسے مسخ کر کے پی ٹی آئی نے ٹویٹر کے ذریعے پھیلایا اور اس خبر پر میں بھی اس وڈیو کے دیکھنے سے پہلے یقین کر رہا تھا۔






 پی ٹی آئی کے کچھ کارکنوں کے ٹویٹر اکاونٹ کا عکس جن میں جاوید چوھدری کے مسخ شدہ وڈیوں پوسٹ کیا تھاا۔











No comments: