Sunday, November 12, 2023

کمزور بوڑھے، حاملہ خواتین، اور بیمار بچے – کسی کو بھی نہیں بخشا گیا ہے۔ ان کے کے ساتھ مویشیوں جیسا سلوک کیا گیا ہے، ان کے گھروں کو بلڈوزر سے مسمار کر دیا گیا ہے، مار پیٹ، دھکے دینے اور توہین آمیز زبان کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان میں رہنے والے افغانوں کو رشوت دینے پر مجبور کرنے کی اطلاع دی ہیں اور بہت سے واقعات میں، ان کے ذاتی سامان یہاں تک کہ کلائی گھڑیاں بھی ضبط کر لئ گئی ہیں۔ جبری اخراج کی وجہ سے افغانوں اور انسانی حقوق کی مختلف بین الاقوامی تنظیموں کی طرف سے بڑے پیمانے پر پاکستان کی مذمت کی گئی ہے۔





No comments: