Friday, October 6, 2023

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے اُس حصے جسے آزاد جموں و کشمیر کہا جاتا ہے کے ہر شہر میں پانچ اکتوبر 2023 کو آسمان سے باتیں کرتی ہوئی مہنگائی، بجلی کے بلوں، بیروزگاری، غربت، ناقص صحت، تعلیم کے اتنظام اور ریاست کا پچہتر سالوں سے بھارت اور پاکستان کی طرف سے جبری تقسیم کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔


No comments: