Sunday, January 8, 2023

انجمن تاجران گلگت بلتستان نے اپنے درمیان مکمل اتفاق اور اتحاد کا اعلان گلگت میں ایک پریس کانفرانس میں کیا اور حکومت کی طرف سے ناجاہز اور ناقابل برداہشت ٹیکسس، بجلی کی قمیتوں میں دو سو فیصد تک کے اضافے کو مسترد کرنے کے ساتھ اعلان کیا ہے کے اگر حکومت نے اپنا فیصلہ واپس نہ لیا تو اسکردو سے بھی بڑا احتجاج گلگت میں ہوگا۔




No comments: