Tuesday, August 9, 2022

گالی گلوچ برگیڈ؟ چیف آف اسٹاف جناب شہباز گہل کو گرفتار کر لیا گیا ہے؟ ہمارے ذرائع کے مطابق پاکستان کے شہریوں کو گالی گلوچ برگیڈ کے شر سے محفوظ رکھنے کے لیے ستر کے قریب برگیڈ کی سوشل میڈیہ ٹیم کے اراکین کو گرفتار کیا گیا ہے اور خیال کیا جاتا ہے کے انکو کنٹرول بنیگالہ سے کیا جارہا ہے۔


No comments: