Thursday, August 4, 2022

حامد خان، سابق صدر سپریم کورٹ بار نے پاکستان کی عدلیہ اور انتظامیہ کے گٹھ جوڑ کے مختلف پہلو پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کے کس طرح مجرموں کو تحفظ اور جرائم کو چھپانے کی ماضی میں کوششیں ہوتی رہی؟ کیا خود کش بمباروں کا کاروبار خود پاکستان کی وزارت داخلہ کے اداروں کے زیر نگرانی میں تو نہیں چلتا رہا؟ اگر ایسا تھا تو کیا یہ عوام کے خلاف جنگی جرائم نہیں تھے؟


No comments: