Thursday, August 4, 2022

یہ تو سچ ثابت ہوچکا ہے کے لیڈر صاحب نے امریکہ میں خاتون کو حاملہ کر کے سپیڈ آف لائٹ سے دوڑ لگائی تھی لیکن اب پتہ چلا ہے کے یہی کچھ شہباز گل نے پاکستان میں کیا تھا؟ ہمیں تو بتایا گیا کے پروفیسر صاحب ایک لاکھ چوبیس ہزار ڈالر سالانہ پر امریکی یونیورسٹی کے ملازم تھے لیکن سیاسی ڈیرہ کچھ اور کہانی سنا رہا ہے؟


No comments: