Monday, August 8, 2022

سیاسی ڈہرے کی خبر کے مطابق تحریک انصاف کی سوشل میڈیہ ٹیم کے 70 اراکین کو پاکستان میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پاکستان بھر میں چھ /سات سوشل میڈیہ مراکز پر چھاپے مارے گے۔ لاہور کے ایک مرکز سے 12 افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں ہر ایک دو دو ہزار ٹویٹر اکاونٹس چلا رہا تھا۔


No comments: