Sunday, July 31, 2022

Was Imran Khan launched through Indian sponsorship?| Foreign Funding Case۔ Exclusive Details #GenShujaPasha #imrankhanlatest #mnnnews #razinaama




عرب شیخ۔ یہ عارف نقوی کی حویلی میں ہونےوالی ان ملاقاتوں میں سے ایک تھی کہ جس میں شیخ نہیان5 بھارتی تاجروں کے ساتھ آئے جنہوں نے پی ٹی آئی کےلیےپیسےدیئے۔ پاکستانیوں کو معلوم نہیں کہ عارف نقوی نے صرف پی ٹی آئی کو تقریباً 3 ملین ڈالر ہی ادا نہیں کیے بلکہ کل رقم 22 ملین پاؤنڈ سے زیادہ ہے۔عمران خان نے جنرل شجاع پاشا کی موجودگی میں عارف نقوی اورعمران چودھری کے ساتھ بھارتی تاجروں سے ملاقاتوں میں شرکت کی۔ نقوی اورچودھری کی طرف سےکئی خفیہ عشائیوں کااہتمام کیا گیا۔ شجاع پاشانےان تقریبات میں قومی جذبات ابھارنے والی پرجوش تقریریں کیں۔ 





شکریہ ایم این این نیوز ڈاٹ کام۔
یوناٹیڈکشمیر جنرل شائع شدہ خبر کو دوبارا شائع کررہا ہے۔ خبر میں کسی قسم کی غلطی کا ذمدار نہین ہے۔

No comments: