Saturday, February 19, 2022

تعجب اس بات پر ہے کے ایک طرف پاکستان میں خواتین کو فوج میں بھرتی کرکے ان کو کمبیٹ کی تربیت دی جاتی ہے جبکے دوسری طرف حکومتی وزیر عالمی خواتین ڈے کو بند کرکے اس کی جگہ حجاب ڈے بنانا چاہتا ہے۔ ہردیز یہودیوں کی رسومات کو حجاب کا نام دیکر عوام کو گمراہ کرنے کی ایک لمبی تاریخ ہے۔ #پاکستان #حجاب #خواتین_کا_عالمی_دن



No comments: