Thursday, February 10, 2022

ہم سب بھارت کی خاتون مسکان خان کا بہادری سے بی جے پی کے غنڈوں کے نعرے جے شری رام کے جواب میں اللہ و اکبر کا نعرہ بلند کرنے پر پاکستان میں بیٹھ کر داد دیتے ہیں اور دینی بھی چاہے لیکن کیا وہی لڑکی کراچی، لاہور، راولپنڈی یا پشاور میں اپنی موٹر بائیک کھڑی کرکے جب مذہبی غنڈے اللہ و اکبر کا نعرہ بلند کرتے تو اس کے جواب میں جے شری رام کا نعرہ بلند کرتی اور پھر زندہ بچ کر جاسکتی تھی؟ فخریوسفزی کا سوال ؟






No comments: