Sunday, January 30, 2022

پاکستان کے لیے سب سے پہلی گولی مہاتما گاندی نے کھائی تھی؟ مہاتما گاندی نے مسلمانوں کے قتل عام اور پاکستان کو پیسوں سے حصہ نہ دینے کے خلاف بھوک ہڑتال کی تھی؟ قائد اعظم کا موت پر پیغام اور پاکستان کا سکاری طور پر سوگ کی تاریخ پاکستان میں بچوں کو نہیں پڑھائی جاتی۔



No comments: