Sunday, January 2, 2022

ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔ برصغیر کے مسلمانوں کا کلچر مسجد اور مدرسے کے زیر اثر ہے جہاں سے جاہلت، تنگ نظری، رٹا روبوٹ، نفرت اور خوف کے علاوہ کچھ نہیں ملتا۔ آج جس کسی کا جو بھی مذہب ہے یا نہیں، اس کی بنیاد جو جس گھر میں پیدا ہوا اسی سے اسے مذہب ملا ہے نہ کے اس مذہب کی بنیاد قران، حدیث، تاریخ یا شعوری فیصلہ ہے۔ مولوی کی روزی روٹی کا سبب مذہب ہے اس لیے اسے اپنے اقتدار کے جانے کا خوف ریتا ہے۔






No comments: