Sunday, December 19, 2021

کیا تبلیغی جماعت دہشتگردی میں ملوث نہیں رہی؟ الخبر بمنگ جس کا الزام ایران پر لگایا گیا تھا جیسن برک کی تحقیق کے مطابق تبلیغی جماعت کا ممبر تھا۔ سنکیانگ میں دہشتگردی ۱۹۹۷/۱۹۹۸ میں ان کا نام آیا تھا جس کی شکایت چین نے پاکستان سے کی تھی۔ کیا بحث میں قران/سنت/قانون کا حوالہ نظر آتا ہے یا یہ کے سماج /کلچر کی حقیقت سے لاعلم تعصبات کے قیدی خرفات بیان کر رہے ہیں۔

No comments: