Tuesday, December 7, 2021

بامیان بدھا سے عراق کے صدام تک، جناح سے مہارجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے تک - سب پر حملے کیوں؟ سورہ سبا ایت ۱۳ "اللہ کے حکم سے جنات حضرت سلمان کے لیے سنیگاگ میں مجسمے بناکر کھڑے کرتے تھے۔ طالبان، داعش اور آئی ایس آئی کے جہادیوں کا کون سا قران ہے؟ کیا یہ لوگ قران کے ترجمہ کو مسخ کرکے مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہیں؟

No comments: