Sunday, November 21, 2021

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور عوام میں انتہاء مقبول محمد نواز شریف اسلام آباد پاکستان میں منعقد دو روزہ عاصمہ جہانگیر کانفرانس ۲۰/۲۱ نومبر ۲۰۲۱ سے لندن سے خطاب کررہے ہیں جسے حکومت نے مقامی میڈیہ کو اجازت نہیں دی کے عوام کو دکھائے جب کے عوام سرکاری ریڈیوں اور ٹی وی کو فیس دیتے ہیں۔

No comments: