Wednesday, November 3, 2021

بڑے دکھ سے پلندری آزادکشمیر میں کوچ کے ایکسیڈنٹ کی خبر سنی گئی ہے۔ اس وقت تک کی خبر کے مطابق 23 افراد کی موت اور 9 زخمی ہیں۔ ایکسیڈنٹ کو تو نہیں روکا جاسکتا مگر روڑ سیفٹی اور جانی/مالی نقصان کی انشورنس کا کیا حال ہے؟

No comments: