Friday, October 22, 2021

بات میں وزن ہے۔ جرمنی کی کسی بات پر ماشااللہ کہنے سے پہلے یہ تو بتاو کے پاکستان میں دوسرے عقائد/غیر عقائد کو برابری کا حق کب دو گے؟ مذہب پر تنقید کا حق کب تسلیم کرو گے؟ جب مذہب کو سیاست/کلچر کا حصہ بنانا چاہتے ہو تو پھر تنقید سماج کا فطری حق ہے۔۔




No comments: