Thursday, August 12, 2021

Education and Islam: Secular and scientific education system for Children at an early age such as nursery upward is the only way forward. How one can expect harmonious society while indoctrinating children against fellow children? #Islam #ChildrenEducation #DrIqbal #MahatmaGandhi



زندگی قانون طبیعیات کے تعابے ہے اس سے باہر نہیں اور نہ ہی عقائد کی بنیاد پر کبھی انسان ہوا میں اڑے ہیں اور نہ آج اڑ سکتے ہیں تاوقت کے انسان فطرت کے قوانین کو فتح کرکے اپنے لیے کوئی راستہ نہیں بناتا۔ ہم اس بلاگ میں اپنے نقطہ نظر کے ساتھ ڈاکٹر محمد اقبال کے نام جامعہ ملیہ اسلامیہ علی گڑھ کی وائس چانسلرشپ کے لیے گاندھی جی کا اقبال کے نام خط    اور اقبال کا جواب گاندھی جی کے نام انتہاء دلچسپ ہے۔ اقبال جو بات ۱۹۲۰ میں کر رہا تھا ہم اس کی بلکل مخالف سمت  کھڑے ہیں اور اپنے بچوں کو عالمی سمامراجی جنگ کا ایندھن بنانے کی غرض سے مسلم معاشروں کو تباہ کرچکے ہیں۔ اج بھی اکثریتی مسلم عقائد کے معاشروں کے رانماہوں کے پاس وقت ہے کے وہ بچوں کو مذہب کے نام پر گمراہ کرکے اپنی خود تبائی کا سامان نہ پیدا کریں۔ 





















No comments: