Sunday, May 2, 2021

جہاں لاقانونیت/جرائم کے خاتمے کے نام پر جرائم کا فروغ ہو وہاں ہر قانون پسند مشکوک نظر آیگا۔ فوج کے میجر جنرل کا دماد اپنی جائے پیدائش کی وجہ سے مشکوک بنا۔ ادریس خٹک کو اسکی دوستی مہنگی پڑی۔

No comments: