Monday, April 19, 2021

تحریک لبیک لاہور مرکزی دھرنے کے تازہ مناظر. کیا اس سے کرونا جس کو نہیں لگنی تھی اس کو بھی نہیں لگے گی؟ کیا علاج کا بندوبست ہے؟




 پاکستان کے عوام اس کی نام نہاد اسٹبلشمنٹ اور مولویوں کی  ملی بگھت سے تیار کی گئی میوزیکل چیر کے درمیان پھنس کر رہے گے ہیں۔ عوام ناقابل برداہشت مہنگائی، بے روزگاری، غربت ،کرونا اور لاقانونیت کی چکی میں پس رہے ہیں، اپر سے مولویوں اور حکومت کی غیرذمدارنہ سیاست، تشدد اور شہروں کو بند کرنے کا رجحان پریشانی میں اور اضافہ کررہے ہیں۔ کرونا کے مریض کس طرح اپنا علاج کرسکیں گے اور مزید یہ کے غریب عوام کے پاس علاج کے لیے پیسے کہاں ہیں۔ ایسی صورت حال میں ہم دعا ہی کرسکتے ہیں کے حالات بہتر ہوں۔  

No comments: