Sunday, March 14, 2021

کیا یہ پاکستانی معاشرے کا کلچر ہے؟ ایک غریب ملک جہاں شادی پر ایک طرف نوٹوں کی برسات جب کے دوسری طرف غریبوں کو دو وقت کا کھانا نصیب نہیں؟ #پاکستان #کرپشن



یہ ڈائن نیوز کی خبر ہے جہاں ایک شادی کی تقریب پر نوٹوں کی بارش ہوری ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کے پاکستان ایک غریب معاشرہ ہے جہاں پر نہ صرف غریب کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں ہوتا بلکے موجودہ حکومت کے آنے کے بعد غربت، بیروزگاری، مہنگائی، عدام برداہشت، جرائم، رشوت اور کرپشن پاکستان کی تاریخ کی اپنی آخری حدوں کو بھی عبور کرچکی ہے لیکن دوسرے طرف کچھ لوگوں کے پاس اتنا پیسہ موجود ہے کے وہ اپنی شادی کی تقریب میں نوٹوں کی برسات کرتے نظر آتے  ہیں۔ 

No comments: