Saturday, June 16, 2018

تبلیغی جماعت کے لیے گانا بجانا گناہ ہے مگر دہشت گردی گناہ نہیں لیکن اس کا ماخذ کیا ہے؟

اس نوجوان نے تبلیغی جماعت  میں  شامل ہونے کے  بعد یہ سیکھا کے گانا بجانا گناہ اور جرم ہے! سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تبلیغی جماعت کون سا قران اور حدیث لوگوں کو پڑھاتی ہے؟   کیا اس نے یہ بھی سیکھا کے دہشت گردی جرم اور گناہ ہے؟  کیا اس نے یہ بھی سیکھا کے دوسرے لوگوں کے عقائد اور مذہب جو بھی ہوں یا نہ ہوں ان کے عقائد اور مذہب کی عزت  کی اتنی ہی سماجی ضرورت ہے جتنی اس کے عقیدے کی؟ کیا اس نے یہ بھی سیکھا کے عورت بھی اس کی طرح ایک انسان ہے اور اس کے بھی اس کے برابر حقوق ہیں؟  یہ حدیثیں تبلیغی جماعت کو نظر کیوں نہیں  آتی؟ کیا یہ حدیثیں ڈالر اور ریال کے نیچے چھپ جاتی ہیں؟









No comments: