عوام کی جمہوری جہدوجید کو ناکام بنانے کے لے ھند-پاک حکومتوں کے سازشی ٹولے نے لشکر طیبہ کو دوبارا متحرک کر لیا ہے۔ کشمیر میں تشدد - حیات پورہ چاڈورہ میں 2جنگجو جاں بحق- جنگجو مخالف اوپریشن کے دوران تشدد بھڑک اُٹھا مظاہرین کے خلاف ٹیر گیس شلنگ اور ہوائی فائرنگ ،پورے علاقے میں خوف ودہشت۔
(سرینگر - کشمیر زوزنامہ آفتاب ٢٢ اپریل ٢٠١٧) سرینگر جے کے این ایس حیات پورہ چاڈورہ میں جھڑپ کے دوران لشکر طیبہ کے 2عسکریت پسندوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ مقامی لوگوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور فورسز پر شدید پتھراو کیا جنہیں منتشر کرنے کیلئے اشک آور گیس کے گولے داغے گئے۔ مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ فورسز اہلکاروں نے راہگیروں اور مقامی لوگوں کی ہڈی پسلی ایک کردی ۔ دفاعی ذرائع نے حیات پورہ چاڈورہ میں دو عسکریت پسندوں کو مارگرانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ علاقہ میں آپریشن جاری ہے ۔ دفاعی ذرائع نے مزید بتایا کہ عسکریت پسندوں کی شناخت کیلئے کارروائی شروع کی گئی ہے۔جنگجوئوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس اور فوج نے حیات پورہ چاڈورہ میں جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا اس دوران سیب کے باغ میں 2عسکریت پسندوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ۔ نمائندے کے مطابق حیات پورہ چاڈورہ میں جھڑپ کی خبر پھیلتے ہی آس پاس علاقوں کے لوگ جائے موقع پر پہنچ گئے اور پولیس وفورسز پر پتھراو کیا جنہیں منتشر کرنے کیلئے اشک آور گیس کے گولے داغے گئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے باعث علاقہ میں خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا اور لوگ محفوظ مقامات کی طرف بھاگنے لگے۔ مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا کہ فورسز اہلکاروں نے راہ چلتے افراد کی ہڈی پسلی ایک کردی جس کے خلاف نوجوانوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔ نمائندے کے مطابق علاقہ میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔ دفاعی ذرائع نے حیات پورہ چاڈورہ میں 2عسکریت پسندوں کو مار گرانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ وسطی ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں لشکر طیبہ کے عسکریت پسند چھپے بیٹھے ہیںاطلاع موصول ہونے کے ساتھ ہی پولیس وفورسز نے جونہی علاقہ کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی اس دوران سیب کے باغ میں موجود عسکریت پسندوں نے فورسز پر گولیاں چلائیں ۔ دفاعی ذرائع کے مطابق فورسز نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی شروع کی اس دوران 2عسکریت پسند جن کی فوری طورپر شناخت نہیں ہو سکی جاں بحق ہوئے ۔ دفاعی ذرائع نے مزید بتایا کہ علاقہ میں مزید جنگجوئوں کے موجود ہونے کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا ہے اور پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے راستوں پر پہرے بٹھا دئے گئے ہیں۔ ادھر مقامی لوگوں نے بتایا کہ فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس دوران کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات لگاتار موصول ہو رہی ہیں۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ سیب کے باغ میں شام دیر گئے گولیاں چلانے کی آوازیں سنی گئیں ا س ضمن میں جب دفاعی ترجمان کرنل راجیش کالیا کے ساتھ رابط قائم کیا تو انہوںنے اس بات کی تصدیق کی کہ 53آر آر ، پولیس اور سی آر پی ایف نے مشترکہ کارروائی کے دوران حیات پورہ چاڈورہ میں دو عسکریت پسندوں کو مار گرایا ہے۔ دفاعی ترجمان کے مطابق جنگجوئوں کی شناخت کیلئے کارروائی شروع کی گئی ہے۔ ادھرحیات پورہ چاڈورہ میں 2عسکریت پسندوں کو سیب کے باغ میں مار گرانے کی خبر پھیلتے ہی چرار شریف ، چاڈورہ ، رو پورہ ، پانزن ، ناگام اور کرالہ پورہ میں تشدد بھڑک اٹھا مشتعل ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے فورسز نے ہوائی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں آس پاس علاقوں میں خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا ۔ مشتعل ہجوم نے پولیس وفورسز پر شدید پتھراو کیا جنہیں منتشر کرنے کیلئے فورسز نے فائرنگ کی جس کی وجہ سے پانزن ، ناگام اور چاڈورہ میں سنسنی اور خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا ۔ نمائندے نے مقامی لوگوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چاڈورہ اور ناگام میں فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران آنسوں گیس کے گولے اور پلیٹ چھروں کا بھی استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہے۔ نمائندے کے مطابق حیات پورہ چاڈورہ میں سرچ آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی گاڑیوں پر چاڈورہ اور ناگام کے قریب تاک میں بیٹھے نوجوانوں نے دھاوابولا اس دوران فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ کی ۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک چاڈورہ ، ناگام ، پانزن ، رو پورہ اور میں مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری تھا اور وقفے وقفے سے فورسز اہلکاروں کو مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں۔

No comments:
Post a Comment