پچھلے دنوں پے در پے مندروں پر حملے ہوئے اس سے پہلے کئی بار عیسائیوں اور احمدیوں کے ساتھ جو سلوک ہوا وہ بھی کسی سے پوشیدہ نہیں۔ شیعہ کافر کے نعرے بھی پہلے گولیوں اور اب تو دھماکوں کی صورت میں ان کے گھروں تک پہنچ چکے ہیں۔ ہائے ہائے کر کے قریب تمام ہی سیاسی جماعتیں مگرمچھ کے آنسو بہانے ان سب کے پاس جاتی ہیں مگر کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ یہ کہہ سکے کہ آئینِ پاکستان اس ہی نظریہ کی ترویج کرتا دکھائی دیتا ہے اور ریاستِ پاکستان خود لوگوں کو ان حملوں کے لئے اکسا .رہی ہے
United Kashmir Journal is non profit activities aiming at high lighting human rights issues with special focus on forcibly divided land/people of the State of Jammu Kashmir. We recognise the fact of diverse narratives between people of different cultural entities, a natural aspect of every society. There fore United States of Kashmir in our opinion would be best answer to all diverse narratives; capable of and guarantee for long lasting peace in the region.
Friday, April 4, 2014
پاکستان۔۔ناکام ہوتی ہوئی ریاست | National Students Federation Pakistan
پچھلے دنوں پے در پے مندروں پر حملے ہوئے اس سے پہلے کئی بار عیسائیوں اور احمدیوں کے ساتھ جو سلوک ہوا وہ بھی کسی سے پوشیدہ نہیں۔ شیعہ کافر کے نعرے بھی پہلے گولیوں اور اب تو دھماکوں کی صورت میں ان کے گھروں تک پہنچ چکے ہیں۔ ہائے ہائے کر کے قریب تمام ہی سیاسی جماعتیں مگرمچھ کے آنسو بہانے ان سب کے پاس جاتی ہیں مگر کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ یہ کہہ سکے کہ آئینِ پاکستان اس ہی نظریہ کی ترویج کرتا دکھائی دیتا ہے اور ریاستِ پاکستان خود لوگوں کو ان حملوں کے لئے اکسا .رہی ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment